رب النوع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مخلوق کی مختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ یا جماعت یا کنبے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مخلوق کی مختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ یا جماعت یا کنبے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست۔